ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 فلسطینیوں کے قتل عام کیخلاف لندن میں مقیم یہودی بھی سڑکوں پر نکل آئے

 لندن/میلبرن:اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف لندن میں رہنے والے یہودیوں نے  احتجاج کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں مقیم یہودیوں کی جانب سے کیے گئے  احتجاج میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد روکنے اورجنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

دوسری جانب  آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کے لیے بڑا مظاہرہ کیا  گیاجس میں  ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔

 سوئیڈن میں  بھی سیکڑوں افراد  نے پارلیمنٹ کے سامنے احتجا ج کیا ادھر پیرس میں نکالی گئی ریلی میں فرانسیسی اداکاروں  نے بھی شرکت کی جب کہ ٹوکیو میں بھی احتجاج کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں