English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عادل راجہ لندن میں گرفتار

القمر

لندن:پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر میجر (ر)عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق عادل راجہ کو گزشتہ روز لندن پولیس نے انکوائری کیلئے بلایا تھا۔ 

برطانوی حکام نے میجر (ر)عادل راجہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

عادل راجہ کو پاک فوج کیخلاف عوام میں نفرت پھیلانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا،عائد الزامات کے مطابق وہ سوشل میڈیا پر پاکستانی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مواد شیئر کر رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے