ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرائم عروج کو پہنچ چکے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک:  اقوام متحدہ  نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرائم عروج کو پہنچ چکے ہیں#

کمشنر انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا کہ جنوبی غزہ میں کٹے پھٹے فلسطینیوں کو جمع کر کے بم برسائے جا رہے ہیں، امن کا واحد راستہ اسرائیل کے قبضے کے خاتمے میں ہے۔

وولکر ترک کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کے جرائم کو چھپانا چاہتا ہے، اسی لئے دورے کی اجازت نہیں دے رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں