English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی

 بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے متعلق حماس کی جانب سے کوئی نمائندہ قطر یا مصر نہیں جا رہا، اسرائیل گزشتہ معاہدوں میں جھوٹا ثابت ہوا اس لیے اعتبار نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے