ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھر رفح پر حملہ کرنے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ رفح پر حملہ ضرور کیا جائے گا۔ ،رفح کے گنجان آباد شہر پر بھرپور فوجی حملے کے لیے تاریخ طے کر لی ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ اس حملے کا مقصد غزہ کے جنوب میں حماس کے آخری گڑھ کو بھی ختم کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں