English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کے حملے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونگے، امریکی صدر

Israel's attacks

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ دمشق میں اسرائیلی حملے پر ایران نے جوابی حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہاکہ ممکنہ ایرانی  حملے کے پیش نظر اسرائیل کا بھرپور دفاع کریں گے،اسرائیل  کی سلامتی کے لیے  ہر ممکن کوشش کرینگے۔

خیال رہے کہ اسرائیل نے دمشق پر ایرانی سفارتخانے پر حملہ کرکے انقلاب پاسداران کے کمانڈر  سمیت 6 افراد شہید ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے