ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف آج رات چین روانہ ہوں گے

valuable asset

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آج رات 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔

 ذرائع کے مطابق نواز شریف آج رات نجی دورے پر چین روانہ ہوں گے ، وہ وہاں پر اپنا چیک اپ کرائیں گے۔

چین کے دورے میں نواز شریف چائنہ کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر نواز شریف کے ہمراہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے قریبی دوست بھی ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں