ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں: یوسف رضا گیلانی

support

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ خطے میں تمام ممالک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے درمیان کشیدگی کے معاملات ہیں، دہشتگردی اور کشمیر ایشو جیسے مسائل بڑے ہیں ،نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔

 یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم جی ڈی پی کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں، ہمارا مقصد امن اور معاشی طور پر ملک کو مضبوط کرنا ہے، پاکستان امن سے تمام معاملات کے حل پر یقین رکھتا اور اس کیلئے ہمیشہ کوششیں کرتا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں