ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں حماس کے ساتھ حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق (IDF) اسرئیلی ڈیفنس فورسز نے غزہ کی پٹی میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تصدیق کر دی۔

اسرئیلی فوجی کے مطابق حملے میں ہلاک ہونے والے کا نام کلکدان مہر 37 سالہ اور ادو ابیب 28 سالہ تھی۔

القسام بریگیڈ نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ دونوں فوجیوں کو الگ الگ حملوں میں مارا گیا، ایک حملہ وسطی غزہ کی پٹی کے علاقے المغرقا میں اور دوسرا نطارم محور میں کیا گیا۔

القسام بریگیڈز کا مزید کہنا تھا کہ حملے میں متعدد قابض فوجی زخمی بھی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں