ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ

لکی مروت: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ، تاہم شیر افضل مروت بال بال بچ گئے۔

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد کیلئے سفر کر رہے تھے کہ ایم 14 موٹر وے پر گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔

تاہم حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور ان کے ساتھی معجزاتی طور پر محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں