ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موجودہ حکومت اسی رستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

suffered

  کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس راستے سے آئے موجودہ حکومت بھی اسی راستے سے آئی۔

 احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب صرف ملکی معیشت کی تباہی کا باعث بنا ہے، سیاسی جماعت ایک دن میں نہیں بنتی، اگلے ماہ تک سیاسی جماعت وجود میں آجائے گی،پورے پاکستان سے لوگ ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کی جماعتیں چھوڑ کر آئے ہیں، ملکی مسائل کے حل کے لئے قابل لوگوں کو اختیارات دینے ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں