ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رفح کراسنگ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مصری فوجی شہید، متعدد زخمی

soldier was martyred

رفح: غزہ کی رفح کراسنگ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک مصری فوجی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے

عرب میڈیا کے مطابق  اسرائیلی فوج نے مصری فوج پر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ  واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، مصری حکام سے بات چیت جاری ہے۔

مصری فوج کی جانب سے بھی رفح کراسنگ کے نزدیک فائرنگ میں اپنے فوجی کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔مصری فوج کے ترجمان مطابق  فائرنگ میں بارڈر سکیورٹی کے لیے تعینات مصری فوجی کی شہادت ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں