English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیرکارروائی ملتوی

سابقہ اہلیہ کو بلیک میل کرنے والے مجرم کو قید و جرمانے کی سزا

 اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیڈر رانا محمد عرفان احتساب عدالت کے روبرو پیش ہوئے، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔

توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت 26 جون تک ملتوی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے