ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

بنوں: محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے نتیجے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کا نام عمر تھا، اس کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) حافظ گل بہادر گروپ سے تھا۔

ترجمان کے مطابق دہشت عمر کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے۔

سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گرد دھماکوں، ٹارگٹ کلنگ اور فورسز پر حملوں میں مطلوب تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں