ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرتاج گل قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کی پارلیمانی تقرری کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل پنجاب سے صاحبزادہ محبوب سلطان کا نام پارلیمانی لیڈر کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

پیر کو سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا اسپیکر قومی اسمبلی کو زرتاج گل کی نامزدگی سے آگاہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں