ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید الاضحیٰ: ملک بھر میں 68 لاکھ جانوروں کی قربانی کا تخمینہ

continues

لاہور: پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں رواں سال عیدالاضحیٰ کے موقع پر تقریباً 68 لاکھ جانوروں کی قربانی کا تخمینہ جاری کیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال ملک میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 33 لاکھ بکروں، ساڑھے 28 لاکھ گائے، پونے 4 لاکھ دنبے، ڈیڑھ لاکھ بھینسیں اور 99 ہزار اونٹوں کو قربان کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے اندازے کے مطابق رواں برس 68 لاکھ جانوروں کی کھالیں 6 ارب کی ہوں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں