ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مظفرآباد میں دیہاتیوں نے چیتے کے دو بچے مار ڈالے

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں دیہاتیوں نے چیتے کے دو بچے مار ڈالے۔ 

مظفرآباد میں بچے رہائشی علاقے میں داخل ہوئے تو مکینوں نے فائرنگ کر دی جس سے بچے ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے چیتے کے بچوں کی لاشیں قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے چھپا دی گئیں۔ وائلڈ لائف ٹیم نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دسمبر 2022 میں اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک چیتا مردہ پایا گیا تھا جسے دو دن قبل شکاریوں نے مار دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں