ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیامیں شہریوں کا حکومت کے خلاف احتجاج‘ پولیس سے جھڑپیں

کینیا میں مظاہرین آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں

نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ حکومت کے بل میں نئے ٹیکس اور لیویز متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیروبی میں ہونے والے احتجاج کے دوران پرتشدد مناظر دیکھنے میں آئے اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں