ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چلی میں مسافر ٹرین مال گاڑی سے ٹکرا گئی

چلی میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرینوں کی بوگیاں تباہ ہوگئی ہیں

سینتیاگو (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوب امریکی ملک چلی میں مسافر ٹرین مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی۔خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ سان برنارڈو شہر میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر کارروائیاں کر رہی ہیں ۔ حادثے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں