English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلوچستان میں3 بہنوں سمیت 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

children including 3 sisters

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آواران کی تحصیل جھاؤ سرمستانی کے تلاب میں پانچ بچے نہارہے تھے کہ اس دوران سب اندر ڈوب گئے۔ علاقہ مکینوں اور ریسکیو رضاکاروں نے امدادی آپریشن کر کے لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

ادھر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں مرنے والے بچوں میں تین سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے