ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوہر نے عدم موجودگی میں خلع کی ڈگری چیلنج کردی

لاہور (آن لائن) بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی نے اپنی عدم موجودگی میںبیوی کی جانب سے فیملی عدالت سے لی جانے والی خلع کی ڈگری کو فیملی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ اوور سیز پاکستانی درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم ہے ۔اس ی عدم موجودگی میں اس کی بیوی نے بغیر بتائے ۔ عدالت سے یکطرفہ کارروائی کے ذریعے خلع لے لیا ہے جبکہ وہ ایسا نہیں کر سکتی عدالت نے آئندہ پیشی پر اس قانونی نکتہ پر دلائل دینے کے لیے فریقین کے وکلاءکو طلب کر لیا ہے

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں