ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: فوجی اکیڈمی کی 2خواتین اہلکار ایک ماہ سے لاپتا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں سرحدی سیکورٹی فورس کی بی ایس ایف اکیڈمی سے 2 خواتین اہلکار ایک ماہ سے پْراسرار طور پر لاپتا ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاپتا ہونے والی دونوں خواتین کانسٹیبل کی شناخت انکشا نکھر اور شاہانہ خاتون کے ناموں سے ہوئی جو گوالیار کے ٹیکن پور میں واقع بی ایس ایف کی اکیڈمی میں بطور ٹرینر تعینات تھیں۔ اکیڈمی سے اچانک غائب ہونے کے بعد سے فون ریکارڈ اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ان کی تلاش شروع کردی گئی تاہم ایک ماہ گزر جانے کے باوجود دونوں کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں