ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول کو میڈیا میں آنے کا شوق ہے تو وہ کچے کے ڈاکوں کے خلاف آپریشن کریں، عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ بلاول زرداری کو میڈیا میں آنے کا شوق ہے تو وہ کچے کے ڈاکوں کے خلاف آپریشن کریں۔

عمر ایو ب نے کہا پختونوں کے خلاف جو انہوں نے ہرزہ سرائی کی ہے اس پر میں وزیراعلی خیبر پختون خوا  سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ بلاول کو معاف کر دیں، انہیں سیاست میں آنے کے لیے میڈیا پر آنے کا شوق ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری  ابھی چھوٹا ہے پختون  اسے معاف کر دیں اور علی امین گنڈا پور بھی اسے معاف کر دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں