English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کی سوڈانی آرمی چیف سے ملاقات

سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح برہان اور ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد ملاقات کررہے ہیں

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے سوڈانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان سے ملاقات ،جس میں خطے میں قیام امن پر گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ سوڈان میں عبدالفتاح براہن کی قیادت میں فوج اور حمدان دوغلو کی قیادت میں نیم فوجی دستے آپس میں لڑرہے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے