ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی: پابندی کی بات کرنے والوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے، اعتزاز احسن

except Imran Khan

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )پر پابندی لگانے کا فیصلہ ایک مذاق ہے،  پابندی کی بات کرنے والوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہاکہ  عوام میں مقبول ہونے والے لیڈ ر کی پارٹی پر پابندی لگانابیوقوفی ہے،  پی ٹی آئی پر پابندی لگانے والے بہت  ہی کوئی کم عقل ہیں جنہوں نے یہ ریفرنس دائر کرنے کا کہا۔

انہوں نے مزید کہاکہ  فارم 45 ان کے گلے میں گھنٹے کی طرح بندھی ہوئی ہےاور یہ فارم 45 کی جو نمود ہے اس سے یہ بھاگنا چاہتے ہیں، الیکشن کمیشن نے فارم 45 ویب سائٹ پر لگائی اور پھر بعد میں ہٹا دی ،نواز شریف الیکشن ہارے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں