ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا میں اجتماعی قبر سے 24 لاشیں برآمد

لیبیا میں اجتماعی قبر سے برآمد ہونے والی لاشوں کے گرد نشان لگادیے گئے ہیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے جنوبی علاقے میں اجتماعی قبر سے 24 لاشیں نکالی گئیں۔ امدادی ٹیموں نے سیرتہ کے محلّے کامبو میں ایک اجتماعی قبر کی نشاندہی کے بعد قبر سے 24 لاشیں نکالی ہیں۔ ناقابل شناخت ہونے کے باعث لاشوں کے ڈی این اے نمونے لے لیے گئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں