ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میہڑ کے رہائشی کا زمین پر قبضے کے خلاف حیدرآباد میں احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) میہڑ کے گوٹھ رحیم کھوسو کے رہائشی گلزار کھوسو نے بااثرافراد کی جانب سے 4 ایکٹر زمین پر قبضے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر انہوں نے الزام عائد کیا کہ بااثر افراد دتو کھوسو، بخش کھوسو نے میری 4 ایکٹر زمین پر قبضہ کرکے فصل لگادی اور مسلح افراد کو بٹھا دیا، پولیس کے پاس فریاد داخل کرنے کے باوجود پولیس نے ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ انہوں نے ایس ایس پی دادو سے اپیل کی کہ بااثر بھتا خورو قبضہ مافیا سے زمین کو قبضہ ختم کراکر ہمیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں