English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا: سیاحتی ہیلی کاپٹر تار سے ٹکرا کر گرگیا‘ مسافر محفوظ رہے

انڈونیشیا کے شہر بالی میں تباہ ہونے والا سیاحتی ہیلی کاپٹر

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں سیاحتی ہیلی کاپٹر تار میں پھنس کر گرگیا،تاہم حادثے میں مسافر محفوظ رہے ۔ خبررساں اداروںکے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2آسٹریلوی اور 3انڈونیشی شہری موجود تھے ،جو بالی شہر میں سیر وتفریح کے لیے بک کیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم کو روانہ کردیا گیا اور ہیلی کاپٹر میں سوار افرادکو بحفاظت منتقل کرد یا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے