ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا : مال بردار ٹرک میں زور دار دھماکے‘ڈرائیور ہلاک

امریکی ریاست نیوجرسی میں ٹرک میں دھماکے سے لگنے والی آگ بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیوجرسی میں مال بردار ٹرک گھر کی دیوار سے جا ٹکرایا ،جس کے بعد اس میں خوفناک دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرک میں ہونے والا دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اس دوران ٹرک کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں