قومی اسمبلی کا اجلاس 30جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب
جولائی 28, 2024
القمر
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔