English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت ’’آزادی مارچ ‘‘ ریلی نکالی جا ئیگی

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت پاکستان کے 77واں یوم آزادی کے موقع پر لبرٹی چوک نزد سول اسپتال سے ’’آزادی مارچ ‘‘ ریلی نکالی جا ئے گی، ریلی کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی ، امیر جماعت
اسلامی سندھ محمد حسین محنتی اور امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان کریں گے ریلی لبرٹی چوک سے شروع ہو کر حیدر چوک پر اختتام پذیر ہو گی ۔
آزادی ریلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے