ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات

کراچی: ارشد ندیم کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

گورنر ہاوس پر منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ارشد ندیم کا تالیاں بجاکر پرجوش انداز میں خیرمقدم اور تاریخی استقبال کیا، اس موقع پر تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے قومی ترانہ پڑھ کرنیا ریکارڈ قائم کیا۔

ارشد ندیم کو بزنس مین علی شیخانی کی جانب سے 30 لاکھ اور دیگر افراد نے لاکھوں روپے کے ساتھ پلاٹ کے تحفے پیش کیے، ارشد ندیم کے اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ بھی دیا گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں