ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کا ایک اور اہلکار پھندے پر جھول گیا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اڑیسا کے فوجی کیمپ میں ایک اہلکار نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق خودکشی کرنے والا سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین 64 میں تعینات تھا جو نکسل باغیوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے۔ اہلکار کی شناخت ارجن چرن نائیک کے نام سے ہوئی،تاہم کمرے سے کوئی خودکشی سے متعلق نوٹ برآمد نہیں ہوا۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا تاہم خودکشی کی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں