ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند،سپل وے کھول دیئے گئے

 اسلام آباد: ملک بھر میں شدید بارشوں کے سبب  راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل وے کھول دیئے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق   راول ڈیم کے سپل وے کھولنے سے 30 منٹ پہلے سائرن بجائے گئے اور شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کا کہا گیا تھا۔

 واضح رہے کہ شدید بارشوں کے بعد  گزشتہ روز انتظامیہ نے راول ڈیم کے سپل وے کھولنے کا اعلان  کرتے ہوئے شہریوں سے درخواست کی گئی تھی کہ دریا اور ندی نالوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں