ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خراب ٹرانسفارمر تیسرے روز بھی تبدیل نہیں کیاگیا، پانی کی شدید قلت

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پیپلز ایکسٹیشن کالونی لطیف آباد چار نمبر حسین آباد سب ڈویژن، خراب ٹرانسفارمر تیسرے روز بھی تبدیل نہیں کیاگیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی عدم فراہمی کے باعث پانی کی بھی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے اور مساجد میں وضو کرنے کے لیے بھی پانی نہیں ہے، علاقہ مکینوں نے حیسکو چیف سمیت دیگر ذمہ داران سے فوری طور پر ٹرانسفارمر تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں