English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برازیل : خشک سالی کے شکار جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

برازیل کے جنگلات میں آگ نے وسیع علاقے کا احاطہ کررکھا ہے

برازیلیا(انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں خشک سالی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برازیل 7دہائیوں کے دوران کی بدترین خشک سالی کا سامنا کر رہا ہے۔ حالیہ آتش زدگی کے باعث فضاآلودہ ہوگئی،جب کہ جنگلی حیات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے