English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ممبرقومی اسمبلی منتخب

Elected Member of National Assembly

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی صدر ثمینہ خالد گھرکی رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئیں۔

رپورٹ کے مطابق ثمینہ خالد گھرکی خواتین کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں، الیکشن کمیشن نے ثمینہ خالد گھرکی کے رکن قومی اسمبلی بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیپلز پارٹی کی این اے 171 میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست ملی تھی جس پر پیپلز پارٹی نے ثمینہ خالد گھرکی کو نامزد کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے