ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ اسحق ڈار کا دورہ امریکا ملتوی

dialogue

اسلام آ باد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار کا دورہ امریکہ ملتوی کردیا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو آج رات نیویارک کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم ان کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں ملتوی کردیا گیا۔

اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کرنا تھی۔

وزیرخارجہ کے دورے کے بارے میں گزشتہ روز ہی وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں