English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بولیویا میں حکومت کے خلاف پرتشدد احتجاج

بولیویا میں حکومتی مخالفین احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کررہے ہیں

لاپاز (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لا پاز میں حکومت مخالف مظاہرین کی صدر لوئس آرس کے حامیوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،جن میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ فسادات کے دوران پولیس نے مظاہرین پر طاقت کااستعمال کیا اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ 24گھنٹے میں کابینہ تحلیل کی جائے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے