ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایکواڈور: جنگلات میں آتشزدگی سے دارالحکومت متاثر

ایکواڈور کے جنگلات میں آتش زدگی سے دارالحکومت کی فضا پر دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں

کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد دارالحکومت بھی راکھ اور دھویںسے شدید متاثر ہوگیا۔ کیوٹو کے مضافات میں 5روز سے لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں میں 2ہزار فائر فائٹرز، فوجی اہلکار اور امدادی کارکنوں نے حصہ لیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں