ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی ریلوے اسٹیشن کانظام ہیک‘ یورپ پر حملے کا پیغام نشر

برطانیہ میں سائبر حملے کے بعد لندن یوسٹن ریلوے اسٹیشن پر مسافر پریشان کھڑے ہیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں کے سسٹم پر سائبر حملہ ہوگیا،جس کے بعد ہیکروں نے وائی فائی ہیک کرکے یورپ پر حملے کا پیغام چلا دیا ۔ متاثرہ اسٹیشنوں میں لندن یوسٹن، مانچسٹر پکاڈلی، برمنگھم نیو اسٹریٹ اور گلاسگو سینٹرل شامل ہیں۔ ریلوے نیٹ ورک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متاثرہ اسٹیشنوں پر وائی فائی بند کرکے سائبر سیکورٹی کے ماہرین واردات سے نمٹنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں