English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ممبئی میں بارش سے 4 افراد ہلاک‘ تعلیمی اداروں میں تعطیل

القمر

ممبئی ( انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں موسلادھار بارش کے باعث نظام زندگی بری طری متاثر ہوگیا ۔ خبر رساں اداروں کے بارش کے باعث کئی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، جس سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے جبکہ کچھ پروازوں کا رخ بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔اس دوران مختلف حادثات میں 4افرد ہلاک ہوگئے،جب کہ موسمی حالات کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے