English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور سری لنکا کا قیدیوں کے تبادلے کا فیصلہ، 11 رکنی ٹیم سری لنکا جائے گی

withdrew money

اسلام آباد: پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے لیے سری لنکن حکام نے وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) سے رابطہ کیا ہے سری لنکا کی جیلوں میں بیس سے زائد پاکستانی مختلف کیسز میں قید ہیں سری لنکا میں قید زیادہ ترپاکستانیوں پر منشیات فروشی کے مقدمات ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے  مابین عالمی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے ایف آئی اے کی 11 رکنی ٹیم سری لنکا جائے گی۔

 ایف آئی اے نے ٹیم سری لنکا بھجوانے کے لیے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے