English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ڈاکٹر شاہنواز ہلاکت کیس‘پولیس افسران کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

القمر

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں ملوث سابق ڈی آئی جی میرپورخاص، سابق ایس ایس پی میرپور خاص اور سابق ایس پی عمرکوٹ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں عمر کوٹ میں جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے ڈاکٹر شاہ نواز کے کیس کی سماعت ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے