ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپیکر قومی اسمبلی کے خط پرغور وخوص: الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا

letter of the Speaker of the National Assembly

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لکھے خط پر غور کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خالی مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل بدھ کو ہوگا اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لکھے جانے والے خط پر بھی غور کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی نے خط میں مخصوص نشستوں کا معاملہ جلد نمٹانیکی درخواست کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں