English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان پر وزیر دفاع کا ردعمل

Will not allow the country to be held hostage

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان اکٹھے ہورہے ہیں، ایسے میں ملک کو یرغمال بننے نہیں دیں گے۔

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے اعلان پرکڑی تنقید کی اور ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں عدم استحکام پیداکرنے کی کڑی ہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ بین الاقوامی سازشوں کے مہرے ہیں،اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، کسی کی میراث نہیں، بانی پی ٹی آئی اقتدار سے محروم ہوئے تو 9 مئی برپا کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے