English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی افریقا کے صحارا میں 50 برس سے خشک جھیل دریا بن گئی

شمالی افریقا کے صحارا کا خشک ترین علاقہ جو بارش کے بعد جھیل کی صورت اختیار کرگیا ہے

رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقا کے علاقے صحارا میں 50 برس سے خشک جھیل دریا بن گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق نصف صدی پہلے صحرائے اعظم صحارا میں شدید سیلاب آیا تھا۔ یہ موسمی تبدیلی شمالی افریقا کے صحرا کے جنوب مشرقی مراکش کے علاقے میں 2روز کی مسلسل بارش کے بعد آئی ہے،جس نے علاقے کی بنجر زمین کو ڈرامائی طور پر بدل دیا ہے۔ مراکش میں اس بارش سے ٹاٹا کے آس پاس کے علاقے اور مراکش کے دارالحکومت رباط سے تقریباً 450 کلومیٹر دور ٹیگونائٹ گاؤں سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں شامل ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے