ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جے یو آئی کے ساتھ طے تھا ایک ساتھ چلیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی

 پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے ساتھ طے تھا ایک ساتھ چلیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج ہماری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہے بہتر نتیجہ نکلے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ایم این ایز کو زد و کوب کیا گیا ان کے گھروں کو گرایا گیا ہے۔ ہماری کل کی احتجاج کی کال ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں