ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کرتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے  متعلقہ اداروں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس ادائیگی اور نمبر پلیٹس کی چیکنگ کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس اب نہیں چلیں گی۔

انہوں نے مزید  کہا کہ نقد ڈیلنگ ختم ہونے سے عوام کو بہترین سہولت ملے گی اور شفافیت کو بھی فروغ ملے گا، حکومت سندھ کے ویژن کے تحت ٹیکس ادائیگی کا نظام مزید آسان ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں