ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ،اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں انٹی نار کوٹکس فورس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔اے این ایف کے مطابق کارروائی کلی عمر میں خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران 50 کلو چرس برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔منشیات اندرون ملک اسمگل کی جا رہی تھی ۔ گرفتار ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں